ججز کی آپس میں لڑائی سپریم کورٹ کی ساکھ کو مزید نقصان پہنچا رہی ہے - مزمل سہروردی

03:25 PM, 7 Mar, 2023

نیا دور
چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیارات پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے نے لکیریں پہلے سے زیادہ واضح کر دی ہیں۔ مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ بند دروازوں کے پیچھے معاملات کو حل کرنے کے بجائے، جج اپنے فیصلوں کے ذریعے ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں۔
مزیدخبریں