مولانا کا دھرنا اختتام کی جانب گامزن ہے، معاملے پر مطیع اللہ جان کا تجزیہ دیکھیں:۔
سیاسی انجینئیرنگ کے بعد اب ریورس انجینئیرنگ ؟
02:32 PM, 7 Nov, 2019
کیا مولانا جا رہے ہیں؟ پاکستان کی سیاست اس وقت اس سوال کے گرد گھوم رہی ہے۔ مولانا نے دھرنے کے مستقبل کا فیصلہ مشترکہ اپوزیشن پر چھوڑ دیا ہے تاہم دونوں بڑی سیاسی جماعتیں نہ ہی قبل ازوقت انتخابات چاہتی ہیں اور نہ وزیراعظم کا استعفیٰ، ایسے میں آزادی مارچ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔
مولانا کا دھرنا اختتام کی جانب گامزن ہے، معاملے پر مطیع اللہ جان کا تجزیہ دیکھیں:۔
مولانا کا دھرنا اختتام کی جانب گامزن ہے، معاملے پر مطیع اللہ جان کا تجزیہ دیکھیں:۔