بلاول بھٹو کا بی بی سی کیساتھ انٹرویو: شرمیلا فاروقی کی نیا دور کیساتھ خصوصی گفتگو

03:42 PM, 7 Nov, 2020

نیا دور


ماضی کی غلطیوں سے جو نہیں سیکھے گا ہونقصان اٹھائے گا، بلاول بھٹو اور مریم نواز میچور سیاست کررہے ہیں اور پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہی اکٹھے ہوکر اس حکومت سے جان چھڑوائی جاسکتی ہے، شرمیلا فاروقی



اے پی سی کا اعلان ہوا توکہا گیا کہ کچھ نہیں ہوگا یہ کھانا کھا کر چلے جائیں گے اب جب تحریک چلی اور عوام کو متحرک کیا جارہا ہے تو حکومت کی توقعات سے ہٹ کر ہورہا ہے اسلئیے حکومتی کیمپ بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شرمیلا فاروقی



مزیدخبریں