امین گنڈاپور کے مریم نواز پر ذاتی حملے، ٹیکس کے پیسوں سے سرجری کا الزام

امین گنڈاپور کے مریم نواز پر ذاتی حملے، ٹیکس کے پیسوں سے سرجری کا الزام


آن ریکارڈ کہتا ہوں، مریم خوبصورت ہے، میں بھی مانتا ہوں لیکن اس خوبصورتی کے اوپر نواز شریف کی حکومتوں میں آپ کا کروڑوں روپیہ لگ چکا ہے، علی امین گنڈا پور