غداری، فحاشی اور معاشی بدحالی پر گفتگو۔

06:18 PM, 7 Oct, 2020

نیا دور

ابھی یہ بحث چلی رہی ہے ان لوگوں میں جن کے بچے انگریزی سکولوں میں جاتے ہیں کہ فلاں تعلیم تو مغربی تعلیم ہے، میں ان لوگوں سے کہتا ہوں تو کیا فزکس اور کمیسٹری آپ کے پھوپھاں جی نے بنائی ہے؟، عامر غوری



لاہور میں درج ہونے والے غداری کے پرچے کا جو حشر ہورہا ہےکہ سول حکومت کے پاس کسی کو غدار دینے کا مینڈیٹ نہیں ہے، جن لوگوں کے پاس یہ مینڈیٹ ہے وہ غدار اور محب وطن کا اختیار کسی اور کو دینے کو تیار نہیں ہیں، مزمل سہروردی



پہلے عورتوں کو برداشت کیا جاتا تھا لیکن اب حالات اس جانب سے جارہے ہیں کہ انہیں نفرت کی نگاہ سے دیکھا جارہاہے، خاتون صحافیوں کو ہراسگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، موٹروے کے واقعہ کے بعد جس طرح کی گفتگو ہوئی وہ سب کے سامنے ہے، عائشہ سروری


مزیدخبریں