کامران خان نے شہباز شریف کی برطانیہ میں منی لانڈرنگ ثابت کرنے میں ناکامی پر عمران حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

06:59 PM, 7 Oct, 2021

نیا دور

کامران خان وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی کارکردگی پر خاص طور پر احتساب پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف، مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان، رانا ثنا کے خلاف مقدمات سب بوگس تھے۔ انہیں چند ماہ قبل 'ہائبرڈ حکومت' کا حامی سمجھا جاتا تھا۔


مزیدخبریں