مریم نواز شہباز شریف کی کوششوں پر پانی پھیر دیتی ہیں، شیخ رشید، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے چیلنجز کیا ہیں؟

07:06 PM, 7 Oct, 2021

نیا دور

اس وقت لگتا یہ ہے کہ مریم اور انکے والد کے درمیان اس بات پر اتفاق ہے کہ فوج کو یہ اشارہ تو دینا ہے کہ ان سے بات ہوسکتی ہے لیکن یہ اشارہ نہیں دینا کہ جو وہ شرائط رکھیں گے ان کے مطابق بات چیت ہوگی۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ خبر سے آگے میں



 



ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف کی تقرریوں کے حوالے سے تو برطانیہ کے ادارے بھی صورتحال کو دیکھ رہے ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں۔ فیض حمید صاحب کے حوالے سے بات یہ نہیں تھی کہ وہ ڈی جی آئی ایس آئی کی پوسٹ سے جائیں گے یا نہیں کیونکہ انہوں نے کور کمانڈ کرنے جانا ہی تھا بات اصل یہ تھی کہ انہوں نے کب جانا ہے؟ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ خبر سے آگے میں



 



ہمارے ملک کے لیئے جو سیکیورٹی کے خطرات ہیں وہ دراصل باہر سے ہیں۔ دنیا بھر میں اندرونی خطرات سے نمٹنے کے لیئے اور ایجنسی ہوتی ہے اور باہر کے لیئے اور ہمارے ہاں یہ دونوں معاملات ایک ہی ادارے کے پاس ہیں۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



یہ بات صرف شخصیات تک محدود نہیں رہ گئی۔ آئی ایس آئی بطور ادارہ اتنا طاقتور ہو چکا ہے کہ پہلے صرف ایک آرمی چیف ہوتا تھا اب ایک آئی ایس آئی چیف ہوتا ہے وہ بھی اتنا ہی اہم ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ خبر سے آگے میں

مزیدخبریں