ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر

07:24 PM, 7 Sep, 2020

نیا دور
ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ ۔!

1- ٹویٹر پرصحافی اعزاز سید اور رؤف کلاسرا کے درمیان نوک جھونک تلخی میں کیوں بدل گئی؟

2- عدالت کا ساجد گوندل کو 10 روز میں بازیاب کرانے کا حکم

3- پولیس نے تین سالہ شیعہ بچے کو مجلس منعقد کرانے کے الزام میں FIR میں نامزد کر دیا

مزید خبریں جانئیے اس ویڈیو میں
مزیدخبریں