عمران نے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے بجائے آئین کی خلاف ورزی کیوں کی؟ | پنجابی بلاگ

05:24 PM, 8 Apr, 2022

نیا دور
تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے بجائے، عمران خان نے اسے مسترد کرنے کے لیے اپنے ڈپٹی سپیکر کو بلایا، اور بعد میں اپنے صدر کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر مجبور کیا۔ اس ویڈیو میں جگنو محسن عمران خان کے بے قابو ہونے کی وجہ بتا رہی ہیں۔
مزیدخبریں