کیا پی ٹی آئی حکومت کے پی کے بجٹ سے ورکرز کو سوشل میڈیا ٹرولنگ کی ادائیگی کر رہی تھی؟ - رؤف کلاسرا

12:22 PM, 8 Apr, 2023

نیا دور
پی ٹی آئی کے اس گمنام ہیرو کا شکریہ جس نے ٹویٹر پر ”نو کمنٹس نو ریچ کا نیا ٹرینڈ متعارف کرا کے ٹویٹر کو مہذب بنانے کی طرف پہلا بڑا قدم اٹھایا اور گالی گلوچ کلچر ختم کرایا ہے۔ اب اس نئی تحریک کے بعد تو لگتا ہے کہ سب کی عزت سوشل میڈیا پر محفوظ ہے جبکہ پی ٹی آئی والے بھی خوش ہیں کہ انہوں نے مخالفین کی ریچ کم کر دی ہے۔
مزیدخبریں