جب سرکاری ٹی وی نے یمن کے سکالر کا بینظیر کے حق میں فتویٰ خبر میں چلانے سے انکار کردیا

09:26 AM, 8 Aug, 2020

نیا دور
"یہ فتویٰ دیا گیا کہ عورت مسلم ملک کی سربراہ مملکت نہیں ہوسکتی جب ہم یمن میں گئے تو وہاں کے گرینڈ امام نے کہاں کے قرآن شریف میں یہ کہیں بھی نہیں ہے کہ ایک عورت ملک کی سربراہ نہیں ہوسکتی۔
جب ہم نے انکا یہ انٹرویو پی ٹی وی میں چلانے کیلئے کہاں تو انکار کردیا گیا"
مزیدخبریں