کشمیری اب پاکستان کی جانب نہیں دیکھ رہے،حامد میر

09:35 AM, 8 Aug, 2020

نیا دور
سنئیر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ ایل او سی کے اس جانب اور دوسری جانب کشمیری قیادت سیاسی سپورٹ کیلئے اب پاکستان کی جانب نہیں دیکھ رہے۔
وہ کہتے ہیں کہ کشمیری اب سمجھ چکے ہیں کہ پاکستان اب بھارتی اقدامات کی مذمت سے آگے کچھ نہیں کرسکتا۔ انکا اب ہمارے اوپر سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔
مزیدخبریں