این ڈی ایم اے چئیرمین کے سندھ حکومت پر الزامات

07:13 AM, 8 Jul, 2020

نیا دور
چیئرمین این ڈی ایم اے نے صوبہ سندھ کے تحفظات پر بھی بات کی۔ اور کہا کہ میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ سندھ کے ساتھ کوئی سیاسی مسئلہ ہے یا پوائنٹ سکورنگ ہے مگر مجھے حقائق کو سامنے لانا ہے اور حقائق یہ ہیں کہ 57 ہزار ٹیسٹنگ کٹس بطور عطیہ آئیں جس پر سندھ نے دعویٰ کیا کہ وہ ان کے لیے آئی ہیں۔
مزیدخبریں