اسحاق ڈار پاکستان واپسی کے لیے تیار، شہباز خوش، مفتاح تیار: مزمل سہروردی
12:13 PM, 8 Jul, 2022
اسحاق ڈار سے ہماری نفرت نے ہی پاکستان کی معیشت کو کمزور کیا ہے۔ وہ ہر وقت ٹھیک تھا۔ مارکیٹ فورسز کو ڈالر کی قیمت کا تعین کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ کسی نہ کسی سطح پر حکومت کا کنٹرول ضروری ہے۔ اسحاق ڈار کی واپسی صرف شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل کومزید مضوط کرے گی۔