لانگ مارچ کا رخ اسلام آباد کی بجائے پنڈی کی طرف کیا جائے: نواز شریف کا پی ڈی ایم کو مشورہ

05:23 PM, 8 Mar, 2021

نیا دور
پی ڈی ایم کے مشاورتی اجلاس میں نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے لانگ مارچ اسلام آباد کی بجائے پنڈی کی جانب کرنے کا مشورہ دیا۔

نواز شریف نے کہا کہ لانگ مارچ صدر پنڈی میں ہونا چاہئیے۔ لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف نہیں ہونا چاہئیے۔ عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں کے خلاف لانگ مارچ ہونا چاہئیے۔


انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ کا امیدوار لانا چاہئیے۔ مسلم لیگ ن یوسف رضا گیلانی کی بھرپور حمایت کرے گی
مزیدخبریں