عصمت شاہجہاں نے نیا ڈور کے رپورٹر عبداللہ مومند سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انہیں اجازت دینے سے انکار کے باوجود اسلام آباد میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر موجود ہیں۔
'آزادی آزادی مارچ نے خوف کی زنجیروں کو توڑ دیا'
06:55 PM, 8 Mar, 2021