پشاور میں راج کپور کا گھر
03:09 PM, 8 Nov, 2018
پشاور کی زمین فنکار پیدا کرنے میں بڑی زرخیز رہی ہے، اس شہر نے پاکستان کو ہی نہیں متحدہ ہندوستان کو بھی عظیم فنکار دیے, مگر آج ان کی یادوں کے ساتھ ہمارا سلوک کیا ہے؟ راج کپور کا گھر دیکھیے کس حال کو پہنچ گیا ہے؛ کیا یہ طرزِ عمل درست ہے؟