”2018 کے الیکشن میں سیاسی جماعتوں نے نہیں اداروں نے دھاندلی کی“
03:28 PM, 8 Nov, 2019
جے یو آئی ف قانونی راستے اپنانے کی بجائے احتجاجی سیاست کیوں کر رہی ہے؟ اس سوال کے جواب جے یو آئی ف کے رہنماء اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کامران مرتضیٰ کی گفتگو سنیے