عمران خان کی ساری لڑائی ان کے اپنے آرمی چیف کے لیے ہے - حامد میر
12:32 PM, 8 Nov, 2022
عمران خان فوج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے اور جب فوج کی قیادت نے ان کے لیے ہوم ورک کرنے سے انکار کیا تو انھوں نے انھیں نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ حامد میر لکھتے ہیں کہ عمران خان آخری دن تک جنرل باجوہ کے ساتھ کوئی ڈیل کرنا چاہتے تھے لیکن سی او اے ایس نے ان کی توسیع کی پیشکش کو مسترد کر دیا اور انہیں عدم اعتماد کا ووٹ شکست دینے میں مدد نہیں کی۔