عمران، ارشد پر کمیشن | 'مضحکہ خیز ایف آئی آر' | رانا ثنا نے گورنر راج کی وارننگ دے دی؟

07:11 PM, 8 Nov, 2022

نیا دور
اگر پی ٹی آئی سڑکوں سے نہیں اٹھتی تو وفاقی حکومت کے پاس پنجاب میں گورنر راج لگانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا۔ وفاقی حکومت ابھی تک گھبرا رہی ہے یا پھر وہ آج کی کور کمانڈرز کانفرنس کا انتظار کر رہی ہے، اعجاز احمد

عمران خان پر حملے کے معاملے میں کمیشن بن بھی جاتا ہے تو پچھلے کمیشنوں کی طرح اس سے کچھ نہیں نکلنا۔ تاہم، اگر جوڈیشل کمیشن بنتا ہے تو عمران خان کے لئے بہت زیادہ مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔ کیونکہ ان کے لئے وہ باتیں ثابت کرنا مشکل۔۔۔۔۔۔

عمران خان کہہ رہے ہیں کہ دو تہائی کی اکثریت نہ ملی تو میں حکومت نہیں لوں گا مگر وہ یہ بات بتانے سے قاصر ہیں 10 ایم پی ایز کیلئے انہوں نے اپنے پنجاب کے پسندیدہ ڈاکو کو وزیراعلی کیوں رکھا ہوا ہے جو ان کی مرضی کی ایف آئی آر درج نہیں کرسکتا۔

پی ٹی آئی کی سیاست تب تک زبردست طریقے سے چلے گی جب تک نامزد لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہو جاتی۔ جس طرح عام آدمی کے خلاف پرچہ کٹتا ہے، فوجی افسر کے خلاف بھی کٹ سکتا ہے، احمد پنسوٹا
مزیدخبریں