کیا پانڈورا پیپرز پی ٹی آئی حکومت کو گرا سکتا ہے؟
06:43 PM, 8 Oct, 2021
پنڈورا پیپرز میں موجودہ حکومت میں کلیدی عہدوں پر فائز کچھ لوگوں کے مالی معاملات پر کچھ دھماکہ خیز معلومات ہیں۔ لیکن سلیم صافی کا خیال ہے کہ اپوزیشن اتنی نااہل ہے کہ وہ اس موقع سے بھی فائدہ نہیں اٹھا سکے گی۔