اس معاملے پرسیاستدانوں اور نیب کی جانب سے ایک عجیب سی خاموشی اختیار کی جا رہی ہے جسے معنی خیز خاموشی بھی کہا جا رہا ہے ساتھ ہی اس کیس نے تحریک انصاف کے کرپشن کے خلاف موقف کو کھوکھلا بھی ثابت کر دیا ہے۔
ملک ریاض کیس نے احتساب کے نعروں کی قلعی کھول دی
05:01 PM, 9 Dec, 2019
ملک ریاض کیس سے جڑے ایک سو انیس ملین پاؤنڈ پاکستان واپس آچکے ہیں۔ اس رقم سے ملک ریاض پر سپریم کورٹ کی جانب سے پہلے سے عائد کردہ جرمانے کی کٹوتی کی جائیگی۔