واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ میں پہلے ہی ڈس اپیئرنگ میسجز کا فیچر موجود ہے جس میں آڈیو میسجز مخصوص وقت کے بعد غائب ہوجاتے ہیں. مگر ویو ونس کا نیا فیچر مکمل چیٹ کی بجائے کسی ایک مخصوص آڈیو میسج کے لیے استعمال کیا جاسکے گا جو ایک بار دیکھے جانے کے بعد غائب ہوجائے گا۔

12:02 PM, 9 Dec, 2023

نیا دور
مزیدخبریں