ڈاکٹروں میں کرونا کا خوف،سروسز ہسپتال میں علاج بروقت نہ ہونے پر نوجوان ڈاکٹر سلمان افتخار کی موت

08:09 AM, 9 Jun, 2020

نیا دور
سروسز ہسپتال میں علاج بروقت نہ ہونے پر نوجوان ڈاکٹر سلمان افتخار کی موت

یہ واقعہ سروسز ہسپتال لاہور میں پیش آیا ہے جہاں ڈاکٹر سلمان جنہوں نے ایم بی بی ایس بھی سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سے کر رکھا تھا ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز کی جانب سے انکے علاج میں تاخیر کی مبینہ سنگین غفلت کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
علاج میں تاخیر کی وجہ ڈاکٹروں کا مریض ڈاکٹر سلمان کے کرونا میں مبتلا ہونے کے شبہ کو بتایا جا رہا ہے۔
مزیدخبریں