شوکت صدیقی کیس | استعفے نہیں ہونگے، ن لیگ | اڈوں پر امریکا سے سمجھوتہ؟

06:51 PM, 9 Jun, 2021

نیا دور

پاکستانی حکومت نے بجٹ کے بعد معیشت کے حوالے سے جو دعوے کیئے ہیں وہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ کہیں کوئی پیسوں کی بڑی ڈیل زیر غور ہے۔ اور میرے اندازے کے مطابق اڈوں کے معاملے پر پیسوں کا لین دین ضرور درمیان میں آیا ہوگا۔ عامر غوری خبر سے آگے میں



 



ہم نے اس ملک کو معافی نامہ بنا دیا ہے۔ حامد میر تو سستے میں چھوٹ رہے ہیں ان پر صرف 6 کیس ہوئے 2015 کے بعد یہ کیسز کا سلسلہ شروع ہوا۔ حامد میر کا موقف درست ہے کہ ان صحافتی تنظیموں نے ہی ان کا کیس لڑنا ہے۔ وجاہت مسعود خبر سے آگے میں



 



جو کچھ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا اس پر تحقیقات ہونی چاہیئے۔ لیکن ہماری عدلیہ کا ماضی اور کردار کوئی حوصلہ افزا اور خوش کن نہیں ہے۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے میں 

مزیدخبریں