عورت مارچ انصاف، خواتین کے لیے مساوات کا مطالبہ کرتا ہے۔
05:46 PM, 9 Mar, 2022
محض قوانین بنا دینا کافی نہیںایک ایسا معاشرہ، ایک ایسا نظامِ انصاف بھی قائم کرنا ہوگا جو عورت دشمن نہ ہو، جو اس کی بات کو سنے، اس پر یقین کرے جو اس کی شکایت کو اس کے لئے طعنہ نہ بنا دے۔