81747

07:28 PM, 9 Mar, 2022

نیا دور

علیم خان کی انٹری کی وجہ سے ترین گروپ میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ علیم خان کو ن لیگ کی تھپکی ہے وہ ان سے رابطے میں ہیں علیم خان نے جو 40 بندؤں کیساتھ ملنے کا دعویٰ کیا وہ بھی ٹھیک نہیں ہے وہ صرف 10 بندوں سے ملے ہیں، توصیف احمد



 



وزیراعظم نے آج بہادر آباد آکر ایم کیو ایم کی بہت تعریفیں کیں ایم کیو ایم والوں نے بھی ان سے کسی قسم کا کوئی شکوہ نہیں کیا عمران خان نے کہا کہ آپ نے ہمیں کبھی بلیک میل نہیں کیا ان کی باتوں سے یوں لگ رہا تھا جیسے کوئی اپنی الوداعی تقریر کررہا ہو، نادیہ نقی



 



ترین گروپ کو بھی پتہ ہے کہ اسمبلیوں نے اپنی مدت پوری نہیں کرنی ترین گروپ اور علیم خان ن لیگ کی پہلی محبت اس لیے ہیں یہ سب شیر کے ٹکٹ کے امیدوار ہیں۔ اس گروپ نے عمران خان کو اتنا ناراض کرلیا ہے انہیں شک ہے عمران خان انہیں ٹکٹ نہیں دیں گے، مزمل سہروردی



 



عمران خان نے تقریر نہیں بدتمیزی کی اس کو نہ اپوزیشن کی تقریر کہہ سکتے ہیں اور نہ ہی وزیراعظم کی۔ یہ ایک دیوار سے لگے مایوس آدمی کی یاواگوئی تھی۔ اس سے نظر آتا ہے کہ ان کی پیکنگ ہورہی ہے، توصیف احمد

مزیدخبریں