ثاقب نثار اور عمران خان گٹھ جوڑ بے نقاب | سلیم صافی سے
12:34 PM, 9 Mar, 2023
ثاقب نثار کی عمران خان کے ساتھ کافی مماثلت ہے۔ ثاقب نثار کو نواز شریف نے سیکرٹری قانون مقرر کیا تھا۔ اس نے نواز کو نااہل قرار دیا۔ جنرل باجوہ نے عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنایا۔ سلیم صافی لکھتے ہیں عمران خان اب جنرل باجوہ کو آئے دن گالیاں دیتے ہیں۔