عمران خان نے مبینہ طور پر ایک نجی ملاقات میں کہا کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ڈی نوٹیفائی کرائیں گے۔ انصار عباسی نے فواد چوہدری سے بات کی جنہوں نے عمران کے موقف کی وضاحت کی۔
عمران خان جنرل عاصم منیر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ - انصار عباسی سے
03:12 PM, 9 May, 2023