پی ڈی ایم کے فیصلوں اور میر شکیل کی رہائی پر گفتگو

06:18 PM, 9 Nov, 2020

نیا دور


ابھی جو ملکی حالات ہیں اگر ایسا نہ ہوتا تو پی ڈی ایم والے بھی یہ قدم اٹھاتے ہوئے کئی بار سوچتے دنیا کی کوئی بھی اپوزیشن ایسے حالات کو بھرپور فائدہ اٹھاتی، مہنگائی میں 30 سے 40 فیصد اضافہ ہوچکا ہے، رضا رومی



ایک سماعت ہی میں نیب اڑ گیا ان کے پاس کوئی ٹھوس دلائل نہیں تھے کہ انہوں نے میر شکیل الرحمان کو کیوں پابند سلاسل رکھا ہوا ہے، آصف علی بھٹی



مجھے لگتا ہے پیپلزپارٹی اینٹ سے اینٹ بجانےکے بیان کہ بعد جان چکے ہیں ہیں کہ وہ اتنا بھاری بیانیے کو بوجھ نہیں اٹھاسکتے، بلاول نے اپنے انٹرویو میں جو باتیں کیں اسکا مطلب ہے کہ یہ ایک پیج پر نہیں اور آپس میں اتحاد نہیں، بتول راجپوت



بڑی جماعتوں کے دو بڑوں میں بھی الگ سے بات ہوئی آصف زرداری صاحب نے جلسے جلسوں میں تو ساتھ کی یقین دہائی کرائی ہے اس کیساتھ انہوں نے ایوان کے اندر میں پتے کھیل کی بات کی ہے جس کی آصف زرداری مہارت رکھتےہیں، مرتضٰی سولنگی



مزیدخبریں