فلموں میں خواتین کو ’جنسی رنگ‘ میں زیادہ کیوں پیش کیا جاتا ہے؟

02:44 PM, 9 Oct, 2020

نیا دور
فلمی دنیا میں یہ شکایت عام ہے کہ خوبصورت خواتین کو ان کی صلاحیتوں کی وجہ سے کم اور ’جنسی‘ رنگ میں زیادہ پیش کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سب کو معلوم ہے کہ ’سیکس بکتا ہے۔‘

ہالی وڈ ہو یا بالی وڈ عورت کو اس کی جائز عزت اور مقام ملنے میں ابھی بھی وقت ہے۔

فلم انڈسٹری پر مردو کا کنٹرول ہے اور وہ ہر پہلو کو اپنی عینک سے دیکھتے ہیں۔ فلم میں اہم ترین کردار سے لے کر، لباس اور آئٹم سانگ تک سب میں ان کی فطری جسمانی دلکشی کو ’کیش‘ کرنے کی کوشش دکھائی دیتی ہے۔
مزیدخبریں