مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنرل ریٹائرڈ باجوہ اور فیض حمید کو نوٹسز جاری کر دیے
درخواست گزار کے مطابق ایف آئی اے کو مقدمہ اندراج کے لیےبار بار استدعا کی۔ پیمرا کو بھی پابندی کی استدعا کی لیکن کوئی ایکشن نہیں ہوا۔
02:58 PM, 9 Oct, 2023