وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مشاورت کے بعد آئی جی پنجاب کو ہٹایا
02:40 PM, 9 Sep, 2020
"پولیس میں سیاست زدگی کے سنگین واقعے میں وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے پانچویں آئی جی پولیس شعیب دستگیر کو تبدیل کر دیا اور اُس سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا جنہیں انہوں نے تیسری کیٹگری کا افسر ہونے کی وجہ سے پروموشن کا اہل نہ سمجھا تھا۔"