ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ ۔!

06:35 PM, 9 Sep, 2020

سلیم احمد
1- نئے آئی جی پنجاب پولیس پر انسانی سمگلنگ کے کاروبار میں ملوث ہونے کا الزام

2- اپنے دوستوں کے ساتھ تفریحی دورے پر پاکستان کے شمالی علاقوں میں تھا: ساجد گوندل

3- رؤف کلاسرہ پر پلاٹ لینے کا الزام: مبشر زیدی اور اسد علی طور کو عدالت نے 10 لاکھ کا جرمانہ کیوں کیا

4- لاہور میں موٹر وے پر کھڑی گاڑی سے نکال کر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
مزیدخبریں