اس وقت سی آئی اے چیف کا پاکستان آنا کوئی بڑی خبر نہیں۔ مناسب یہ ہوتا کہ وزیر اعظم ہاوس میں آرمی چیف ڈی جی آئی ایس آئی بھی ہوتے اور ملاقات ہوتی۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ر اسد درانی خبر سے آگے میں
پاکستان اور چین ہی ہیں جو اس وقت افغانستان میں صحیح طور پر کام کر رہے ہیں۔ انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانا درست آغاز ہے۔ آگے دیکھیں گے۔ افغانستان میں جلدی کچھ بھی نہیں ہوتا۔ سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) اسد درانی خبر سے آگے میں
یہ جو کہتے ہیں کہ جی مہاجرین میں ٹی ٹی * وغیرہ کے لوگ آجائیں گے یہ ہوجائے گا وہ ہوجائے گا۔ تو بات یہ ہے کہ ہم نے اس سے قبل جب حالات بھی موافق نہیں تھے ٹی ٹی * وغیرہ سے نمٹ لیا تھا اب تو حالات بھی ہمارے حق میں سازگار ہیں۔ جنرل (ر) اسد درانی خبر سے آگے میں