گوگل کا کروم براؤزر کو نئے فیچرز کے ساتھ ری ڈیزائن کرنے کا اعلان
کمپنی کی جانب سے کروم ویب سٹور کو بھی ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے جبکہ سائیڈ بار میں ایک فیچر بھی صارفین کو دستیاب ہوگا تاکہ کسی سائٹ سورس کے حوالے سے انہیں اضافی معلومات تک رسائی حاصل ہو سکے۔
11:51 AM, 9 Sep, 2023