تحریک انصاف حکومت افراطِ زر کو روکنے میں بری طرح ناکام

06:07 PM, 10 Apr, 2019

نیا دور
تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں افراطِ زر کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے، جس کا واضح ثبوت اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ بڑھتی ہوئی ادویات کی قیمتیں بھی ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کئی کئی گنا تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد عوام کا جینا دو بھر ہو گیا ہے۔
مزیدخبریں