کوئٹہ زائرین پر کرونا کے پھیلاو کا ملبہ ڈالنا زیادتی ہے

01:33 PM, 10 Apr, 2020

نیا دور
پاکستان میں اس وقت ایران سے آنے والے زائرین کو کرونا کے وائرس کا سبب کہا جارہا ہے ایران سے صرف زائرین ہی نہیں آئے بلکے وہاں سے بہت بڑی تعداد میں تاجر بھی آئے تھے مگر صرف ٹارگٹ زائرین کو کیا جارہا ہے جس میں خاص کر بلوچستان کے زائرین ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو کرونا کے کیس جتنے سندھ میں ہیں اتنے بلوچستان میں نہیں ہیں بدقسمتی سے ہزاہ برادری کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور ان کے علاقے بھی سیل کردئیے گئے ہیں۔
مزیدخبریں