پشاور سانحہ کیوں اور کیسے ہوا؟ کیا قاتل ذہنی مریض تھا؟

07:18 AM, 10 Aug, 2020

نیا دور
ڈاکٹر سہیل گیلانی وضاحت کررہے ہیں کہ توہین مذہب کے نام پر قتل کرنے پر فخر کیوں محسوس کرتے ہیں اور معاشرے میں لوگوں کی جانب سے ایسے افراد کو سراہا جاتا ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ ان جیسے واقعات کی تعداد بہت زیادہ اضافہ ہورہا ہے جوکہ خطرناک بات ہے۔

یہ صورتحال تشویشناک کیسے اور یہ ملک کی سلامتی کیلئےکیوں خطرہ بنتی جارہی ہے؟
جانئیے تفصیلات ڈاکٹر سہیل کی زبانی
مزیدخبریں