طلبہ یونینز کو بحال کیا جائے اور ان شدت پسندی سے دور رکھنے کیلئے حکومت کو چاہیے کہ وہ چیک اینڈ بلینس بھی رکھے۔ طلبہ یونینز پر پابندی مسئلے کا حل نہیں ہے، ملیکہ بخاری، شرمیلا فاروقی اور شازہ خواجہ کی نیا دور کیساتھ گفتگو
پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی طلبہ یونینزکی بحالی پر متفق
07:28 AM, 10 Aug, 2020
پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی نوجوان قیادت پاکستان میں طلبہ یونینزکی بحالی کے معاملے میں ایک پیج پر۔