ایک ارب ڈالر واپس لینے کے بعد سعودیہ پاکستان ادھار تیل معاہدہ بھی ختم

07:31 AM, 10 Aug, 2020

نیا دور
پاکستانی معیشت کے اعشاریئے لڑکھڑا ہی رہے تھے کہ سعودی حکومت نے اب پاکستان کو دیے گئے تین ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے ہیں جس کی تصدیق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی کی ہے۔

تاہم ابھی اسی ایک ارب ڈالر کے واپس جائے جانے کا سوگ منایا جا رہا تھا کہ معلوم ہوا ہے کہ ادھار تیل کا معاہدہ بھی ختم ہوچکا ہے۔
مزیدخبریں