جنرل فیض نے عمران خان کی مدد کرنے سے انکار کردیا، جاوید چوہدری کا دعویٰ
12:08 PM, 10 Aug, 2022
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پہلا اختلاف عثمان بزدار کی تعیناتی پر ہوا تھا‘ فوج پنجاب جیسے صوبے کو بزدار جیسے اناڑی کے ہاتھ میں نہیں دیکھنا چاہتی تھی لیکن وزیراعظم نہیں مانے اور یہ پونے چار سال اپنی ضد پر ڈٹے رہے‘ آرمی چیف اور جنرل فیض حمید دونوں انھیں بار بار سمجھاتے رہے‘