آخر میں استعفوں کا فیصلہ بذات خود حکومت کے جانے کا سبب نہیں بن سکتا۔

06:39 PM, 10 Dec, 2020

نیا دور


پیپلز پارٹی کی خواہشات بھی ن لیگ کے مقابلے میں سادہ ہیں اور وہ ہیں نیب کیسز میں سہولت اور اٹھارویں ترمیم کا تحفظ۔

ن لیگ کی نظر البتہ مستقل تخت لاہور پہ بھی رہتی اور تخت اسلام آباد پہ بھی۔ پیپلز پارٹی استعفوں کو دھمکی کے طور پر تو استعمال کرنا چاہے گی مگر اس پر عمل کرنے سے بچنا ہی چاہے گی۔



مزیدخبریں