پاکستان کی مذہبی اقلیتیں اور بھارت کا پراپیگنڈا

06:41 PM, 10 Dec, 2020

نیا دور


ہماری غلطی کہہ لیں اسے کہ ہم اپنی کمپئن ٹھیک سے شاید نہیں کرسکے، ہمیں ڈالر خور ریاست کیخلاف کہا جاتا ہے، ساری زندگی عاصمہ جہانگیر نے انسانی حقوق کیلئے کام کیا ان کے بہت سے فالورز بھی ہیں مگر پھر بھی انکے خلاف پروپیگنڈے کیے گئے، رابعہ محمود



پاکستان میں اس وقت جو میڈیا کا حال ہے ہم سب کو پتہ ہے کہ ہمارا میڈیا سرکاری میڈیا ہے یہ سارے کے سارے ففٹی شیڈز آف پی ٹی وی ہیں، علی وارثی



مزیدخبریں