بنیاد پرستی پاکستان کی سالمیت کے لیے 1971 کے بعد سب سے بڑا چیلنج ہے: حامد میر

05:01 PM, 10 Dec, 2021

نیا دور
حامد میر لکھتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کانگریسی ملاؤں میں سے اپنے زیادہ تر مخالفوں سے کہیں بہتر مسلمان تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اس نوآبادیاتی وراثت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے باوجود اس کے کہ ہم نے ایسے گروہوں کے ہاتھوں نقصان اٹھایا ہے۔
مزیدخبریں