'چوہدری ان کے آدمی ہیں' - حمزہ شہباز شریف کا مزمل سہروردی کا انٹرویو
11:13 AM, 10 Dec, 2022
چوہدری وہی کر رہے ہیں جو انہوں نے ہمیشہ کیا ہے، انہوں نے کبھی اپنا موقف نہیں بدلا، پنجاب میں ہماری حکومت کیسے گرائی گئی اس کے بارے میں مزید حقائق ابھی تک معلوم نہیں ہیںِ، حمزہ شہباز کا مزمل سہرودی کیساتھ انٹرویو