پرویزالہیٰ مقررہ وقت میں اعتماد کا ووٹ نہیں لے پائے، دونوں پارٹیوں کے پاس نمبر پورے نہیں ہیں، پی ٹی آئی کے کچھ اراکین کہہ رہے ہیں کہ وہ پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دیں گے۔ پرویز الہیٰ کو اعتماد کے ووٹ کے لیے 186 اراکین کی ضرورت ہے، شہباز میاں
کے پی کے کی چیمر آف کامرس نے جو باتیں کی ہیں کہ دہشت گردوں کو حکومتی اہلکاروں کی طرف سے تاجروں کا ڈیٹا فراہم کیا گیا ہے، اس معاملے میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہئیے، افراسیاب خٹک
عمران خان کے الزامات اس کے جواب میں مسلم لیگ (ق) کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہم پر الزامات لگانے سے پہلے لاہور اربن ڈویلپمنٹ پلان 2050 میں اپنی کرپشن کا حساب دے۔ فواد چودھری جہلم میں اربوں کے منصوبوں پہ کرپشن کا حساب دیں، شہباز میاں