سمارٹ فون ہماری زندگیوں میں اب ہر جگہ موجود ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے نقصانات میں سے ایک بڑا نقصان یہ ہے کہ ریسرچ کے مطابق ان کی موجودگی میں انسان کا اپنا دماغ ناقابلِ یقین حد تک کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔ چیزوں کو یاد رکھنے کی صلاحیت بھی سمارٹ فونز کے باعث کم ہو رہی ہے۔
سمارٹ فون کس طرح ہمیں کم عقل بنا رہے ہیں؟
10:23 AM, 10 Jul, 2019