کرونا وائرس سے متعلق حکومتی پالیسی پر ماہرین کی تفصیلی گفتگو

01:25 PM, 10 Jun, 2020

نیا دور
کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور حکومتی کی پالیسیوں پر ماہرین کی گفتگو۔
لاک ڈان جلد کھولنے سے کس حدتک نقصان ہوچکا ہے؟
کرونا میں متاثر ہونے والے دیہاڑی دار کی کیسے مدد کی جائے؟
ایک بار کرونا ہونے والے شخص کو کیا دوبارہ بھی کرونا وائرس لگ سکتا ہے؟
ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟
کیا سونا مکی جیسے ٹوٹکوں سے کرونا کا علاج ممکن ہے؟
کرنسی نوٹ بھی کرونا وائرس پھیلا رہے ہیں؟
کیا کرونا وائرس ہوا میں بھی موجود ہے؟
ان تمام سوالوں کے جواب اور کرونا سے متعلق مزید معلومات جانئیے اس ویڈیو میں
مزیدخبریں