فردوس آپا ہروقت جڈو کراٹے کے موڈ میں کیوں رہتی ہیں؟ اقتصادی سروے اور حکومت دعوے لودشیڈنگ کا جن پھر نکل آیا عوام بے حال

06:51 PM, 10 Jun, 2021

نیا دور

فردوس عاشق اعوان کا پروگرام میں جھگڑا: جاوید چوہدری چاہتے تو یہ سب رکوا سکتے تھے۔ سوال یہ بھی ہے کہ انہوں نے کلپ کیوں وائرل کیا؟ اس کا مطلب کہ کمپنی کی مشہوری ہم سے کروائیں؟؟ مرتضیٰ سولنگی کے تاک تاک کے نشانے خبر سے آگے میں



 



پاکستان میں آج کوئی کسی پر کھلے عام الزام لگا دے اسکی پکڑ نہیں ہے۔ پاکستان میں ڈی فیمیشن لا یعنی ہتک عزت کے قانون کی ضرورت ہے۔ شیخ رشید نے اعتزاز احسن پر حساس معاملے کا الزام لگایا اور اعتزاز احسن نے ہائیکورٹ میں رٹ کردی۔ شیخ رشید نے بھری عدالت بھی تسلیم کیا کہ ان کے پاس ثبوت نہیں اور پھر معافی مانگی۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



فردوس عاشق اعوان کی جانب سے تھپڑ گردی: یہ عورت کارڈ کا غلط استعمال ہے اور مردوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ فوزیہ یزدانی کی خبر سے آگے میں گفتگو

مزیدخبریں